کان میں لہسن رکھنے کا فائدہ


بظاہر معمولی سے نظر آنے والا لہسن کا ایک ٹکڑا انتہائی فائدے کا حامل ہوتا ہے لہسن روزمرہ کھانوں کے اندر استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے نہ صرف کھانے کے اندر ذائقہ آتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس میں موجود انتہائی مفید اجزاء کھانے کو صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بنا دیتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ محسن کے دیگر اس سے مراد ہے کہا جاتا ہے کہ لہسن کے اندر اینٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں اور ایسے ہی اس کے ساتھ اینٹی بائیو ٹیک اس میں موجود ہوتے ہیں اس لئے اگر اس کا استعمال کیل مہاسوں اور دانوں کے اوپر کیا جائے تو اس کی وجہ سے یہ دانے بالکل ختم ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ جراثیم کو بہت جلدی ختم کر دیتے ہیں اس کے ساتھ کہا جاتا ہے کہ اگر اس کا استعمال وزن کم کرنے کے لئے استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے بھی بہت زیادہ جلدی کے ساتھ وزن کم ہوتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ جسم میں موجود ایسے تھے جو جسم کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں وہ بھی جسم سے خارج ہو جاتے ہیں


ایسے ہی ایک ایک چینی ماہر طبعیات نے اپنے مقالہ میں یہ بات لکھی کہ اگر لہسن کا استعمال درد کیلئے کیا ان جائے تو اس کی وجہ سے درد ختم ہوجاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی شخص کو کان کے اندر درد ہے تو رات کو لہسن کا ایک ٹکڑا کان میں ڈالیں صبح اٹھے گا تو اس کی وجہ سے اس کے کان کا درد ختم ہو جائے گا کیوں کہ اس کے اندر جو اینٹی بائیٹک ہے یہ کان میں درد پیدا کرنے والے جراثیم کو ختم کر دیتا ہے اس کے علاوہ اس کی اور بھی بہت سارے فوائد ہیں مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں