دنیا بھر کے اندر اسمگلنگ کے لئے ایک مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں کبھی انسانی جسم کو اس کا ذخیرہ بنا کر اسمگل کیا جاتا ہے اور کبھی کسی دوسرے جانوروں کا اس کے لئے استعمال کیا جاتا ہے حال ہی میں ایک ایسا طریقہ واردات پکڑا گیا ھے کہ جس کے بارے میں حکام بھی پریشان ہوگئیں کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے ان کے اندر کے لوگوں کا ایک ٹرک پکڑا گیا ہے کہ جس کے اندر کروڑوں روپے کی مالیت کی کرنسی کو منتقل کیا جا رہا تھا جب اسٹک کو ناکہ پر روکا گیا تو اس کو کھولا گیا جس میں نیچے سے اوپر تک کیلے بھرے ہوئے تھے ایک اہلکار کو شک ہوا تو اس نے ایک کیلا توڑا اور توڑنے کے بعد جیسے ہی اس کا چھلکا ہوتا تو اس کے اندر رکھی ہوئی تھی اور اتنی بہترین طریقے سے اس کو لپیٹا گیا تھا کہ بالکل ہی گمان نہیں ہو رہا تھا کہ اس کے اندر کیلے کے بجائے رقم لپٹی ہوئی ہے جو پورے ٹرک کو دیکھا گیا تو ہر کیلے کے اندر کچھ نہ کچھ رقم موجود تھی اور یہ رقم مجموعی طور پر کی کروڑ روپے کی تھی
ایسے ہی کویت کے اندر ایک کبوتر پکڑا گیا کہ جو بارڈر کراس کر رہا تھا اس سے کبوتر کو جو پکڑا گیا تو اس کے پیٹ پر ایک تھیلا بندھا ہوا تھا کہ جس میں منشیات بھری ہوئی تھیں ایسے ہی مختلف ممالک میں منشیات کو منتقل کرنے کے لئے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں ایسے اور کون کون سے نت نئے طریقے سامنے آئے ہیں اور کون سے طریقے سے ہیں جو زیادہ مشہور ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں