خوبصورت اور صاف ستھری چمکدار جلد کس کو پسند نہیں ہر شخص کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ باقی لوگوں سے نمایاں نظر آئے کچھ لوگ قدرتی خوبصورت ہوتے ہیں اور ان کی جلد قدرتی طور پر حسین ہوتی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کی جلد کا اگر بہترین طریقے سے خیال رکھا جائے تو وہ جلد بھی کسی طور پر کم نہیں ہوتی اور انسان خوبصورت دکھائی دیتا ہے اگرچہ انسان کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ اس کے اخلاق ہیں اس کی خوبصورتی ہونا کہ اس کا چہرہ اور اخلاق کو ترجیح ہونی چاہیے لیکن پھر بھی انسان کی خواہش ہے کہ وہ ہمیشہ خوبصورت نظر آتا ہے اس میں چاہے مرد ہو یا عورت جوان ہو یا بوڑھا ہو بچہ ہو یا لڑکا ہوں جو بھی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ حسین اور خوبصورت نظر آئیں اس لئے طرح طرح کے فیشن کیا جاتا ہے میک اپ کیا جاتا ہے اور ایسے ایسے لباس استعمال کیے جاتے ہیں کہ جو فیشن کے نام پر خوب صورتی کو چار چاند لگانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
ایسے ہی مارکیٹ کے اندربے تحاشہ کریم میں موجود ہے کہ جن کا دعوی ہوتا ہے کہ اگر اس کا استعمال کیا جائے تو راتوں رات انسان کا چہرہ بالکل گورا ہو جاتا ہے اور داغ دھبے بالکل ختم ہو جاتے ہیں اور چہرے کی رنگت بالکل صاف ہو جاتی ہے اور اگر اس کا مسلسل استعمال کیا جائے تو کالا رنگ گورا ہو جاتا ہے یاد رہے تو میں ابھی تک ایسی کوئی کریم ایجاد نہیں ہوئی کہ جس کی مدد سے کالے رنگ کو گورا کر دیا جائے یہ بات ہے کہ جلد کی چمک بڑھ جاتی ہے اور جلد خوبصورت ہو جاتی ہے لیکن رنگ کبھی بھی گورا نہیں کیا جا سکتا اگر کیا بھی جاتا ہے تو اس کے لیے سرجری کی جاتی ہے اس کی سب سے بڑی مثال مائیکل جیکسن کی ہے کہ جس کا رنگ کالا تھا لیکن اس نے مختلف ادویات اور سرجری کا سہارا لیتے ہوئے اپنے جسم کا تمام حصہ سفید کر ڈالا لیکن کچھ ایسی چیزیں موجود ہے کہ جس کا مسلسل استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے چہرے کے داغ دھبے ختم ہوجاتے ہیں اور رنگت کھل جاتی ہے ایسے ہی آپ کے لئے ہم ایک ایسا فرمان علی کر آئے ہیں کہ جس کے استعمال کے بعد نہ صرف آپ کا چہرہ صاف ہوجائے گا بلکہ رنگت بھی جائے گی اور چہرے پر موجود داغ دھبے دانے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے یہ فارمولا کیا ہے اس کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں