خدارا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں


انسان کو صحت مند رہنے کے لئے اچھی غذا ضروری ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے لئے ضروری ہے کہ اس کا ماحول صاف ہو پانی پینے کے لئے صاف ہو اور اس کی جو زندگی گزارنےکاطریقہ ہے وہ بھی اس قابل ہو کہ اس کی صحت بنی رہی انسان ہمیشہ کوشش میں ہوتا ہے کہ وہ اچھی چیز کا استعمال کریں اور انسان کی غذا کا زیادہ انحصار گوشت پر ہوتا ہے ہر شخص کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ گوشت کا استعمال ضرور کریں سوائے ان لوگوں کے جو مذہبی طور پر گوشت کھانے سے منع ہوتے ہیں


آپ میں سے ہر ایک نے بوائلر مرغی کا نام سنا ہوگا اور اس کو کھایا بھی ہوگا یہ مرغی فارم میں تیار ہوتی ہے ایک چوزہ جو کہ چالیس دن کے اندر ایک جوان مرغی میں بدل جاتی ہے اور اس کا گوشت ہم استعمال کرتے ہیں اس کے خوراک کو اگر دیکھا جائے تو یہ مکمل طور پر سٹیرایڈ پر مشتمل ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کی نشو و نما میں انتہائی تیزی دیکھنے میں آتی ہے سستا ہونے کی وجہ سے اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے لیکن ماہرین اور ڈاکٹروں کے مطابق یہ انتہائی خطرناک ہے کیونکہ اس کی تیاری میں جو خوراک استعمال ہوتی ہے اس کے اندر سٹیرائڈ کی بھاری مقدار ہوتی ہے یہ اس کے جسم میں منتقل ہو جاتی ہے اور اپنی اصلی حالت پر برقرار رکھتے ہوئے انسان اس کو استعمال کرتا ہے جس نے انسان کو مختلف بیماریوں کا سامنا ہوتا ہے اس کی زیادہ استعمال کی وجہ سے اس کا سب سے زیادہ اثر انسان کے گردوں پر ہوتا ہے اس کے ساتھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بوائلر مرغی کا استعمال زیادہ کیا جائے تو انسان کی ہڈی کمزور ہو ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کا درد شروع ہوجاتا ہے اور پورے جسم میں درد ہونے لگ جاتا ہے بلکہ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کی خوراک کے اندرسیسہ موجود ہوتا ہے جو کسی بے انسان کو بیمار کرنے کے لئے کافی ہے اس کے اور کیا نقصانات ہے اور کیسے ہیں ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتا ہے اس کے لیے آپ ویڈیو ملاحظہ کریں