یہ نوڈلز بچے کھاتے ہیںتو ویڈیو ضرور دیکھ لیں


نوڈلز آجکل کے ہر بچے کا من من پسند کھانا ہے اور آج کل کی خواتین جیسے جیسے ماڈل ہوتی جارہی ہے ان کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ بچے کی غذا پر محنت کرنے کے بجائے وہ ان کو کوئی ایسی چیز دی جائے کہ جو بچوں کو پسند ہو بے شک ان کی صحت کے لئے مضر ہیں کیوں نہ ہو کہ اکثر خواتین ٹی وی دیکھ کر چیزیں بنانا سیکھ جاتی ہے لیکن ان کو یہ پتا نہیں ہوتا کہ اگر ہم بچوں کو یہ خوراک کھلائی تو اس کے بچے کی صحت پر کیا اثر ہوسکتا ہے آجکل نوڈلس کا ایک رواج چل پڑا ہے بچہ ہو یا بڑا شوق سے کھاتا ہے لیکن بڑوں کی بجائے اگر بچے اس کا زیادہ استعمال کریں تو اس کا نقصان بھی بچوں کو سب سے زیادہ ہوسکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسٹنٹ نوڈلز جو پیکٹس میں ملتے ہیں یہ ایسے اجزا پر مشتمل ہوتے ہیں جو بچوں کو ہرگز استعمال نہیں کرنی چاہیے سب سے پہلے اس میں چربی ہوتی ہے یہ چربی اگر بچے استعمال کرتے ہیں تو یہ بچوں کی صحت پر کیا اثرات ڈال سکتے ہیں وہ اب بالکل جان سکتے ھیں اور آپکو پتہ بھی ہوگا کہ چربی اگر بڑا آدمی استعمال کرے تو اس کی صحت پر کیا اثرات ہوتے تو بچوں پر کیا

اثرات ہوں گے ایسے ہی اس کے اندر سوڈیم کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے اور سوڈیم کا بہت زیادہ مقدار کا ہونا انتہائی خطرناک علامت ہے نوڈلز کی تیاری کے اندر ڈائیوو کس نامی ایک کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے ماہرین کے مطابق ڈائی اوکسن کیمیکل صحت کے لئے انتہائی مضر ہے اور اس کی وجہ سے کینسر جیسی خطرناک بیماری لگ سکتی ہے ایسے ہی اس کے اندر غذائیت نامی کچھ بھی نہیں ہوتا کیونکہ جب نوڈلز کو بنایا جاتا ہے تو اس کو انتہائی تیز درجہ حرارت سے گزارا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس میں غذائیت انتہائی کم ہو جاتی ہے اور جب اس کے اندر سوڈیم ڈالی جاتی ہے اس کے اندر چربی کو مکس کیا جاتا ہے اس میں دوسرے کیمیکل سے جاتے ہیں جو تھوڑی بہت غذائیت ہوتی ہے وہ بھی ان کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہے اگر آپ کو یاد ہو گزشتہ دو تین سال پہلے انڈیا کے اندر میگی نوڈلز کے او پر پابندی لگا دی گئی تھی کیونکہ وہاں کے ماہرین کا کہنا تھا کہ جو نوڈلز یہاں پر بیچے جاتے ہیں ان کے اندر سوڈیم اور ڈائی اوکسن کی انتہائی تیز مقدار ہے جس کی وجہ سے بچوں کو گردے کے مسائل ہوسکتے ہیں اور بچوں کو نظر کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے اور ایسے ہی اس کا سب سے زیادہ اثر بچوں کے دماغ پر ہوتا ہے جس کی وجہ سے بچے پڑھائی کے اندر انتہائی کمزور ہو جاتے ہیں اس کے بعد جب یہ رپورٹ سامنے آئی تو فورا حکومت نے بھارت کے اندر میگی نوڈلز پر مکمل پابندی لگا دی اور اس کے ساتھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے اندر سیسا پایا جاتا ہے جو انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے اگر بچے اس کا استعمال کرتے ہیں تو اس کا سب سے زیادہ اثر بچوں کے جگر اور گردوں پر ہوتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ اپنے بچوں کو صحت مند غذا دے گھر کے اندر تیار ہونے والی چیزیں کھلائی ان کو زیادہ سے زیادہ فروغ کھلائے سبزی کھلائے بازار کے کھانوں سے بچوں کو دور رکھیں ان کو نوڈلز ضرور کھلاۓ لیکن انتہائی معمولی مقدار میں اور کبھی کبھار لیکن اس کو مستقل عادت بنانا نہ صرف بچے کی صحت کو تباہ کرتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے روز مرہ معمولات کے اندر بھی انتہائی زیادہ اثر پذیر دیکھنے میں نظر آتی ہے