مردوں کی چیسٹ کا بڑھ جانا ایک اہم مسلئہ اور اس کا قدرتی حل


بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے لڑکوں کی بھی چھاتیاں لڑکیوں جیسے بن جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کو بہت زیادہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور دوست بھی مذاق اڑاتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے حقیقت میں لڑکیوں جیسی جاتی ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے جب لڑکا بالغ ہونے لگتا ہے تو اس کے ہارمونز میں خرابی ہو جاتی ہے اس خرابی کا اثر سب سے زیادہ چہرے پر اور چھاتیوں پر نظر آتا ہے چہرے پر دانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں اور جسم موٹا ہونے لگ جاتا ہے یہ بالکل قابل علاج ہے اور اگر کچھ پرہیز کیا جائے تو یہ بیماری یا یہ ہارمون کا خراب ہونا کچھ ہی دن میں ٹھیک ہو سکتا ہے اس کے لئے ویٹ گراس کا جو استعمال کیجیے کیا ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ آپ کسی جگہ پر گندم کے بیچ ڈالی

اور روزانہ اس کو پانی دے ایک ہفتے تک آپ اس کو پانی دے سات دن تک اس کو پانی دیتے رہیں سات دن بعد اس کی اچھی خاصی مقدار جمع ہوجائے گی آپ اس کو جڑ سے اکھاڑ لے اور نیچے سے بیچ والا حصہ کاٹ کر باقی حصے کو ڈھونڈنے کے بعد اچھی طرح پیس لیں جو رس نکلے گا یہ ویٹ گراس کا رس ہے اس کاایک گلاس ایک ہفتے تک استعمال کرنا ہے رس پینے ایک گھنٹہ پہلے اور ایک گھنٹہ بعد کچھ بھی نہیں کھانا اس کے ساتھ اگر ریٹھا کا بیج نکال کر استعمال کیا جائے تو بھی فائدہ ہوتا ہے اس کا استعمال نہایت آسان ہے اپنے ریٹھا کا بیچ نکالنا ہے اس کو کسی چیز پر رگڑ کر اس کا پیسٹ بنالیں اور یہ پیسٹ اپنے جسم پر لگائیں اور جتنی دیر ممکن ہو سکے اس کو لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں یہ عمل آپ ایک مہینے تک کریں اس کے ساتھ چینی کا استعمال کم سے کم کریں الکوحل کا استعمال کم سے کم کریں اور نمک بھی جتنا ممکن ہو سکے کم استعمال کریں

https://www.youtube.com/watch?v=v0lIqTiazsE