آلو کے پانی سے سفید بال غائب


پہلے زمانے میں بہت کم ایسے لوگ دکھائی دیتے تھے جن کے بال سفید ہو گئے ہو اسی سال سے زائد عمر والے بابا بھی سیاہ بالوں کے ساتھ دکھائی دیتے تھے اس کی وجہ مایوسی سے پاک زندگی پریشانیوں سے پاک زندگی تازہ خوراک تازہ ہوا تازہ پانی اور سادہ زندگی ہوا کرتی تھی لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا تمام چیزیں زندگی سے ختم ہوتی گئی اور اس کی جگہ مایوسی پریشانیوں نے لے لی بیماریوں نے لے لی اب اگر آپ کوئی چیز کھاتے ہیں تو آپ کو خالص نہیں ملتی ہے پانی خالد نہیں ملتا اور نہ ہی آپ کو تازہ ہوا ملتی ہے اس کی وجہ سے وقت سے پہلے پہلے بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں تیس سال کی عمر میں بھی ایسے لوگ ہیں کہ جن کے بال سفید ہونے لگ جاتے ہیں اس کے بعد لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے بالوں کو سیاہ رکھنے کی کوشش کریں اس کیلئے بالوں کو رنگ کیا جاتا ہے طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کئے جاتے ہیں لیکن بال سفید ہونا جب ایک دفعہ شروع ہو جائے تو پھر سیاہ نہیں ہوتے اور لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جب ایک دفعہ بال سفید ہو گئے ہیں تو پھر قدرتی طور پر بالوں کو دوبارہ سیاہ نہیں کیا جاسکتا


لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتانے والے ہیں کہ جس کے استعمال کے بعد آپ کے سر کے بال بالکل ٹھیک ہوجائیں گے اور بالوں کی سفیدی بھی ختم ہو جائے گی یہ ٹوٹکا الو پر مشتمل ہے گھر کے اندر موجود آلو کے ٹکڑوں کو لے لوہے کے برتن میں پانی ڈال کر رکھ دیں اگلے دن اس پانی کا اپنے سر پر مساج کریں یہ آپ اگر روزانہ کرتے ہیں تو بہت اچھا اور نہ ہفتے میں تین دفعہ ضرور کریں اس کی وجہ سے سر کے اندر خون کی گردش تیز ہو جائے گی جس کی وجہ سے بالوں کی نشوونما بہتر ہو گی اور بال سفید سے سیاہ ہونے لگ جائیں گے اور اگر زیادہ مسئلہ ہو تو پھر آپ اس کو ایک مہینے سے زائد استعمال کریں اور مسلسل استعمال کریں اس کی وجہ سے بالوں کی سفیدی ختم ہوجائے گی بالصحۃ بند ہو جائیں گے اور بال نکلنے بھی شروع ہو جائیں گے اس کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک کا بہترین خیال رکھیں ٹینشن سے خود کو بچائیں اپنے لیے پروٹین کو بہتر کریں زیادہ سے زیادہ چلنے کی کوشش کریں اگر ممکن ہو تو ورزش کریں جس کی وجہ سے نہ صرف آپ کے بالوں کی صحت پر اچھا اثر پڑے گا بلکہ آپ کی پورے جسم کی صحت بہتر ہونے لگ جائے گی آزمائش شرط ہے