پتلے سوکھے بچوں کے لئے انمول تحفہ


ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ صحت مند ھو پلے بڑھے اور ہر قسم کی بیماری سے بھی دور ہو اس کے لیے مختلف طرح کی ادویات بھی استعمال کی جاتی ہے اور کچھ ادویات سٹیرایڈ پر مشتمل ہوتی ہے جو بچے کی گروتھ کو پڑھاتے ضرور ہے لیکن اس کی وجہ سے بچے کی صحت پر بڑا خراب اثر ہوتا ہے اور اس کا پتہ کچھ سال بعد ہوتا ہے آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو بالکل قدرتی ہے اور اس کے استعمال کی وجہ سے بچوں کی صحت بہتر ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی ذہنی استعداد بھی بہتر ہو سکتی ہے اس میں استعمال ہونے والی اشیاء ہیں

  • منقا
  • اجوائن


یاد رہیں منقہ اور کشمش میں فرق ہے کشمش زیادہ چھوٹا ہوتا ہے اور منقہ بڑے سائز کا ہوتا ہے یہ دونوں چیزیں بہت آسانی کے ساتھ آپ کو پنسار یاں حکیم کے دکان سے مل سکتی ہے اور دونوں چیزیں سستی بھی ہے اپنے منافع لینا ہے یاد رکھیں کشمش نہیں لینا
دوسرے نمبر پر چیز استعمال ہونے والی اجوائن ہے اجوائن زود ہضم ہے اس کی وجہ سے معدہ جلدی سے چیزوں کو ہضم کرتا ہے اور پیٹ سے بخارات نکالنے میں نہایت ہی مفید ہے


بنانے کا طریقہ


ایک گلاس پانی لیجئے اس میں دو عدد منقی کے دانے ڈالیں اب اس میں دو چٹکی اجوائن ڈالی اس پانی کو جھولے پر رکھے اور اتنا پکائیں کہ ایک گلاس پانی آدھا رہ جائے
آپ کو اب جو پانی بچ گیا ہے ایک قہوہ کی صورت میں نظر آئے گا اگر آپ کا بچہ ایک سے پانچ سال کے درمیان ہیں تو اس کو اس گلاس کا آدھا حصہ پلائے
اگر بچے کی عمر پانچ سال سے زائد ہے تو اس کو یہ پورا مشروب کے لائے
یاد رہے اس کی وجہ سے نہ صرف بچے کی صحت پر مثبت اثر پڑتا ہے بلکہ پیٹ کی بیماریاں بھی ختم ہو جاتی ہے اور بچے کی صحت بھی بہتر ہو جاتی ہے بجائے اس کے کہ آپ بیرونی دوائیاں استعمال کرائیں اس سے بہتر ہے کہ گھر میں خود ہی یہ مشروب بنا کر بچے کو پلائے