کینسر کا علاج چینی اور لیموں میں مل گیا


ڈاکٹر گپتا کا کہنا ہے ان کے کینسر کی بیماری لاعلاج نہیں ہے اور کوئی بھی شخص اگر پرہیز کرے تو اس کی موت کینسر سے ہرگز نہیں ہو گی اس کا کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص ان چیزوں سے زندگی بھر بچا رہے تو اس کو کینسر کی بیماری نہیں ہوگی اور اگر کینسر کی بیماری ہو گئی تب بھی وہ جان لیوانہیں ہوگیان کا کہنا تھا کہ اس کا سب سے پہلے مرحلہ یہ ہے کہ ایسی تمام خوراک چینی پر مشتمل ہو اس کا کھانا چھوڑ دیا جائے اس کی وجہ سے کینسر کے خلیے خود ہی خبر جائیں گے کیونکہ کینسر کو پھیلنے کے لئے شوگر سب سے اہم ہوتا ہے اور اگر جسم میں شوگر نہ ہو تو کیسا خود ہی ختم ہوجائے گادوسرا یہ کہ لیموں کو ایک گلاس گرم پانی میں مکس کرکے کھانے سے پہلے پیا جائے

یہ بھی کینسر کو ختم کرنے میں نہایت موثر ہے میری لینڈ میں موجود میڈیکل کالج کے ریسرچ کے مطابق لیموں کا بانی کینسر کے لیے بہترین دوائی ہے اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ اگر صبح شام خالص کھوپرے کا تیل تین چمچ استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے بھی کینسر کا بالکل ختم ہو جائے گا ان کا کہنا تھا کہ آپ لیموں کا پانی استعمال کرنا چاہتے ہیں یا پھر کھوپرے کا تیل استعمال کرنا چاہتے ہیں آپ کی مرضی لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جان بچ جائے تو شوگر کا استعمال بالکل ترک کرنا ہوگاان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ پانچ سالوں سے اپنے مریضوں کو ادویات کے ساتھ ساتھ یہ الاجوبۃ آتا ہوں اور ان میں سے اکثریت اس پر پوری طرح سے اگر عمل کرے تو بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں بہت کم ایسے ہیں کہ جو میرے پاس آئے ہو اور وہ ان کا کیسے ٹھیک نہ ہوا ہو ان کا کہنا تھا کہ بہت ہی آزمودہ نسخہ ہے اس لیے آپ اپنے جاننے والوں کو اس کے بارے میں ضرور بتائیں۔