دو ہفتے 3 کھجوریں کھانے کے بہترین فوائد


کھجور عام ملنے والی بہترین غذا ہے جس کے استعمال سے انسان کے جسم میں نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ جسم سے کئی بیماریوں کا اخراج بھی ہوتا ہے  کھجور میں موجود ریشہ اور دیگر اجزاء سائنسدانوں کے مطابق ہمارے جسم کے لئے نہایت ضروری ہوتے ہیں اور اس کے استعمال سے جان لیواں بیماریوں سے نجات ملتی ہے ۔

بلڈ پریشر

کھجور میں پوٹاشیم اور میگناشئم پایا جاتا ہے ۔، پوٹاشیم سے دل کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے جب کہ میگنیشئیم سےخون کی سطح میں اعتدال رہتا ہے اور بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ۔

نظام انہضام

اس میں موجود فائیبر  معدہ کو تقویت دیتا ہے ؎جب کہ اس کی وجہ سے تیزایبت گس اور بد ہضمی کا بھی بہترین علاج ہوتا ہے

دردوں کا علاج

کھجور میں موجود میگنیشیم کی وجہ سے سوجن میں کمی ہوتی ہے اور دردوں میں کمی واقع؎ ہوتی ہے اس لئے اس کا استعمال درد کم کرنے کے لئے نہایت مفید ہے

حاملہ خواتین

ایسے ہی کھجور کا استعمال حاملہ خواتین میں خون کی کمی کو پورا کرنے کے ساتھ ولادت کے عمل کو بھی آسان بناتا ہے اور اس سے بچے کی جسامت نمایاں طور پر بہتر ہوتی ہے