پاکستان میں خواتین کی عمومی بیماریوں میں سے ایک بیماری خون کی کمی کا ہونا ہے اور دوران حمل یہ مسئلہ زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ دیگر امراض بھی لاحق ہو جاتے ہیں ۔ اج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے کچھ ہی دن میں خون کی کمی دور ہو جائے گی ۔ اور چہرے گلابی اور گال لال ہو جائے گے ۔ اس نسخہ میں استعمال ہونے والی چیز کا نام کشمش ہے جو کہ بآسانی ہر جگہ سے مل جاتی ہے ۔کشمش دراصل انگور کو خشک کرکے بنایا جاتا ہے اس کو روزمرہ استعمال کیا جاتا ہے اس کے فوائد بھی بے تحاشہ ہے ۔ اس میں آئرن کی بھر پور مقدار ہوتی ہے اس کے ساتھ اس میں وٹامن بھی پائے جاتے ہیں جب کہ اس کے ساتھ کیلشئیم اور پوٹاشئیم کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے ۔ اگر آپ روزانہ 7 عدد کشمش کا استعمال شروع کریں تو اس سے جسم میں فورا ہی خون بننے کا عمل تیز ہوجاتا ہے اکثر لوگوں کو خون کی کمی کا سامنا رہتا ہے لیکن ان کو علم نہیں ہوتا کہ اس کا کیا علاج کیا جائے اکثر لوگ ڈاکتری دواوں کا استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن اس سے بہتر یہ ہے کہ کشمش کا استعمال کیا جائےجو کہ کیمیکل سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ ان مادوں پر مشتشمل ہے جس کی وجہ سے جسم میں خون کے بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے اور جسم میں نیا خون بننےلگ جاتا ہے ۔اس نسخےکو 10 دن استعمال کریں تو نتائج ملنے لگ جائے گے ۔ اور اس کا مسلسل استعمال بے حد مفید اور فائدہ مندہے