بالوں کے تمام مسائل کا حل


بالوں کا گرنا ایک عام سا مسئلہ بن گیا اور جوانی  ہی میں سر کے بال یوں صاف ہو جاتے ہیں جیسے  یہاں کبھی بال اگے ہی نہیں تھے ۔ اس کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں دیپریشن ، جسم میں آئرن کی کمی ، ناقص غذا اور اس کے ساتھ خاندانی بیماریاں شامل ہے ۔ اس کے لئے بازار میں بہت سے نسخہ موجود ہے ۔ جس میں سے کچھ فائدہ مند ہو سکتے ہیں لیکن اکثر کا صرف دعوی ہوتا ہے اور کچھ کام کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔ آج ہم آُپ کو تیل بنانا سکھائے گے ۔ جس کے استعمال سے آُپ کے گرے ہوئے بال دوبارہ نکلےگے اور اس کے ساتھ بالوں کی کمزوری بھی ختم ہو جائے گی ۔

  • اجزاء نوٹ کرلیں
  • 100 گرام انڈے کا تیل
  • کیسٹرو آئل 50 گرام
  • کالے چنے کا پاوڈر 25 گرام

دونوں تیل مکس کریں اور اس میں کالے چنے کا پاوڈر ڈالیں اور اس کو پکائے یہاں تک کہ تیل کی کثافت بڑھ جائے ۔ اس کے بعد کسی برتن میں محفوظ کرلیں  اس کو دن میں کم از کم 3 گھنٹے یا پھر رات بھر لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد شیپمو کر لیں ۔ اس سے بالوں کی نشونما میں اضافہ ہوگا اور اس کے ساتھ بال گھنے ہو جائے گے