بالوں کی سفیدی ختم


عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ بالوں میں سیاہی ختم ہونے لگ جاتی ہے لیکن کبھ یکبھی ایسا  بھی ہواتا ہے کہ جوانی میں ہی انسان کے بالوں میں سفیدی آنے لگ جاتی ہے ۔ اور اس کو قابو میں کیا جا سکتا ہے اگر اپنی غذا کو بدلا جائے اور ایک اچھی صحت مند زندگی گزاری جائے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکہ بتاتے ہیں جس سے بال بالکل سیاہ ہو جائے گے اور بالوں کا بھورا ہونا سفید ہونا ختم ہو جائے گا ۔ ۔

  • آملہ کا ٌپاوڈر
  • سرسوں کا تیل آدھا کپ

جب تیل گرم ہوجائےتو اس میں ایک سے ڈیڑھ چمچ آملہ کا پاوڈر شامل کر لیں اس آئل کو ہلکی آنچ پر رکھے اور اتنا پکائے کہ جس سے آئل میں موجود آملہ کا پاوڈر سیاہ ہوجائے ۔  جب ہ پک جائے تو اس کو کسی برتن یا بوتل میں ستور کرلیں ۔اور اس کو ہفتہ میں دو سے تین مرتبہ اس طرح استعمال کریں کہ بالوں کہ جڑوں میں اتر جائے ۔ اس سے جو بال سفید ہے وہ تو سیاہ نہیں ہونگے لیکن نئے بال جو بھی نکلے گے وہ سیاہ ہونگے ۔ یاد رکھے اس کے ساتھ اگر اآملہ کا مربہ نہاز منہ کھایا جائے تو بالوں کی سیاہی کے ساتھ ساتھ یہ جسم کے لئے بھی مفید ہوتا ہے کیونکہ اس میں موجود مختلف مادے انسان کی جسم کی ضرورت ہوتے ہیں ۔ اس لئے اس کو ضرور استعمال کریں