ہمارا معدہ ہماری خوراک کو ہضم کرنے اور پھر اسکو جسم سے باہر نکالنے میں سب سے اہم کردارف ادا کرتا ہے جو خوراک ہمارے جسم میں جاتی ہے وہ معدہ میں ٹؤٹ بوٹ جاتی ہے اور اس کے بعد معدہ اس میں سے غذآ کو الگ کرتا ہے اور جو گندگی ہوتی ہے اسے پیشاب کی صورت میں باہر نکال دیتا ہے ۔ معدہ کو کھانا ہضم کرنے میں ہلکی پھلکی جسمانی مشقت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جس سے معدہ کو کھانا ہضم کرنے میں آسانی پیدا ہوتی ہے ۔ خاص کر گوست کو ہضم کرنے میں کافی وقت خرچ ہوتا ہے ۔ اب بقرہ عید کی آمد ہے اور گوشت تو پھر وافر مقدار میں ہوگا تو کچھ ایسا ہونا چاہئے کہ کھانا جلدی ہضم ہو اور وزن بھی نہ بڑھے ۔ تو آج ہم آپ کے لئے ایک ایسا ہی ٹوٹکہ لائے ہیں جس کو استعمال کریں اور گوشت کو خوب انجوائے کریں
- پودینہ 4 گھٹی
- ادرک 100 گرام
- لہسن 100 گرام
- زیرہ سفید ، کلونجی اجوائن ، اور ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
- انار دانہ 100 گرام
- ہری مرچ 3 عدد
ان تمام اشیاء کو اچھی طرح کوٹ لیں اور تھوڑا سا پانی ڈالیں تا کہ خشک بالکل نہ ہو اس کو کھانے میں استعمال کریں ۔ اس سے کھانے میں مزہ بھی آئےگا اور کھانا جلدی ہضم بھی ہوگا