ایک مہینے میں بالوں کی لمبائی 4 انچ سے بھی زیادہ


لمبے سیاہ گھنے بال کسے پسند نہیں ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے سر پر چٹیل میدان نہ ہو بلکہ لہلہاتی سیاہ بالوں کی فصل ہو ۔ لیکن ناقص خوراک کی وجہ سے اور طرح طرح کی بیماریوں کی وجہ سے انسان کے بال گرنے لگ جاتے ہیں ۔ اور کچھ ہی عرصہ بعد سر بالوں سے صاف ہو جاتا ہے ۔ اس دوران لوگ طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں اور  ان کی وکشش ہوتی ہے کہ کہ بال اگر بڑھ نہیں رہے تو کم از کم گرے بھی نا ۔ لیکن  پھر بھی بال گرتے ہیں  ۔ اس کی بنیادی وجہ بیماری، ناقص غذاں اور جسم میں آئرن کی کمی ہونا ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک تیل بنانا سکھاتے ہیں جس کے استعمال سے بالوں کا گرنا بند ہو جائےگا  ۔ اور اگر خواتین اس تیل کو استعمال کریں تو بال لمبے اور سیاہ ہو جائے گے ۔

  • ایک پاؤ سرسوں کا تیل
  • ایک پاو کسٹرڈ آئل
  • 50 گرام میتھی دانہ

ان سب کو خوب مکس کریں ۔ اور پھر کسی بوتل میں جمع کر لیں ۔ اس کے بعد روزانہ بالوں میں یہ تیل لگائیں کہ جڑوں تک پہنچ جائے ۔ ایک مہینے بعد آپ کو محسوس ہوگا  کہ آپ کے بال گھنے اور سیاہ ہوچکے ہیں ۔ بالوں کا دو منہ ہونا ختم ہو گیا ہوگا۔ اور اس کے ساتھ بالوں کی کمزوری بھی ختم ہوئی ہوگی ۔