ایک آسان قدرتی نسخہ جو دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کی جان بچاسکتا ہے


دل کا اچانک دورہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر ذیل میں بتائے ہوئے نسخے پر عمل کیا جائے تو کسی مریض کی جان بچائی جاسکتی ہے. ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سرخ مرچ میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ کسی بھی ہارٹ اٹیک کی صورت میں فوری دینی چاہیے

کہ اس سے دل کا دورہ جان لیوا ثابت نہیں ہوتا.

ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو دل کا دورہ پڑے تو اسے ایک چائے کا چمچ سرخ مرچ پانی کے ایک گلاس میں ڈال کر پلادیں.اگر وہ شخص بے ہوش ہوتو سرخ مرچ کو چند قطر پانی میں ڈال دیں اور اس شخص کی زبان کے نیچے رکھیں.کچھ ہی دیر میں اس کی حالت بہتر ہوجائے گی.ایک ماہر ڈاکٹر کرسٹوفر کا کہنا ہے

کہ اس کا کوئی بھی دل کے دورے کا مریض ہلاک نہیں ہوا جس کی وجہ سرخ مرچ ہے.اس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں اس نے ادویات کے ساتھ سرخ مرچ کو پہلے استعمال کیا جس سے لوگوں کی جانیں بچ گئیں.

..