آپ کے ناف کی ساخت


جب ہم بیمارہوتے ہیں توہماراجسم اس کاپیغام مختلف اعضا کودیتاہے اوراگرہم ان پیغامات کوبروقت پہچان لیں توبڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں .اسی طرح اگرہم اپنے ناف کی ساخت کے بارے میں صحیح طریقے سے جان جائیں تواس سے صحت کے بارے میں کافی کچھ پتالگ جاتاہے .

اگرآپ کی ناف ذیل کیں بتائی گئی کسی ایک سے ملتی ہے توآپ کواسے سنجیدگی سے لیناہوگا:بٹن کی طرح ابھرئی ہوئی:اگرآپ کی ناف اس ساخت کی ہونے لگے تویہ اس بات کی نشانی ہے کہ وزنی چیز اٹھانے کی وجہ سے ایساہواآپ کواحتیاط کی ضرورت ہے یہ ہرنیوں کی بھی نشانی ہے جنہیں سرجری کے ذریعے جسم سے نکالاجاتاہے :چھوٹاابھار:اگرابھارچھوٹاہوتویہ جسم میں وائر ساورفلوکی نشانی ہے TRUCK Navelباریک یا:ایسی صورت میں آپ کانظام انہضام خراب ہے اورآپ کوقبض کیساتھ پیٹ کی خرابی کامسئلہ درپیش ہوگا. :بادام کی طرح ناف:ایسے افرادکی ہڈیوں اورسرمیں شدیددردرہتاہے .آپ کوچاہیے کہ اپنے آدھے سرکے دردپرتوجہ دینے کیساتھ ہڈیوں کومضبوط بنائیں Uکی ساخت کی ناف:اگرآپ کی ناف uکی شکل کی ہونے لگے تویہ جلدکی خرابی اورگردوں کے عارضے کی طرف اشارہ ہے .نئے پیداہونے والے بچوں میں اسے سنجیدگی سے لیں کیونکہ یہ ان کے اعضاپرمنفی اثردکھائے گی.