جو عورتیں ایسی ہوتی ہیں ان کے ہاں بچہ پیدا نہیں ہوتا، نئی تحقیق


ائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ شکی مزاج اور چڑچڑی خواتین میں بھی بے اولادی کا مرض جنم لے سکتا ہے- تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے اولادی کی وجہ کچھ ایسے عوامل بھی بن سکتے ہیں جن کا بظاہر اس بیماری سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا- تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ موٹاپے کی شکار، بہت زیادہ غصہ کرنے والی ، ہر وقت ٹینشن لینے اور دینے والی خواتین کے علاوہ زیادہ تعداد میں مرغن غذاؤں کا استعمال بھی بے اولادی کی وجہ بن سکتا ہے-

You cannot copy content of this page