ویاگرا کی فروخت میں ہوشربا اضافہ،وجہ انتہائی شرمناک


گزشتہ چند سالوںمیں ویاگرا کی فروخت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اب اس کی انتہائی شرمناک وجہ بھی سامنے آ گئی ہے.میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 2006ءمیں برطانیہ میں 10لاکھ 42ہزار 431گولیاں فروخت ہوئی تھیں، 2015ءمیں یہ تعداد 25لاکھ 40ہزار 494ہو گئی اور گزشتہ دو سالوں میں اس میں مزید اضافہ ہوا ہے.

نیشنل ہیلتھ سروسز کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ویاگرا کی فروخت میں اضافے کی وجہ فحش فلموں کی آسان دستیابی ہے.انٹرنیٹ پر فحش مواد دستیاب ہونے کی وجہ سے لوگ اسے زیادہ دیکھنے لگے ہیں، جن کے نتیجے میں ویاگرا کی فروخت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے. ‘ماہرین کا کہنا تھا کہ اس گولی کے نقصانات سے لوگوں کو آگاہی حاصل نہیں جبکہ اس کے فوائد ہر کوئی جانتا ہے.اس کی قیمت انتہائی کم ہے 2013ءمیں اس کے حقِ ایجاد کی مدت ختم ہونے پر جب دیگر کمپنیوں نے بھی یہ گولی بنانی شروع کر دی تو اس کی قیمت حیران کن حد تک کم ہو گئی.پہلے 4گولیوں کا جو پیکٹ 21.27پاؤنڈ (تقریباً2ہزار 900روپے)میں ملتا تھا 2014ءسے اس کی قیمت صرف 1.45پاؤنڈ (تقریباً197روپے)ہوگئی ہے.انہی وجوہات کی بناءپرگزشتہ چند سالوں میں اس کی فروخت میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. اس کی قیمت انتہائی کم ہے 2013ءمیں اس کے حقِ ایجاد کی مدت ختم ہونے پر جب دیگر کمپنیوں نے بھی یہ گولی بنانی شروع کر دی تو اس کی قیمت حیران کن حد تک کم ہو گئی.پہلے 4گولیوں کا جو پیکٹ 21.27پاؤنڈ (تقریباً2ہزار 900روپے)میں ملتا تھا 2014ءسے اس کی قیمت صرف 1.45پاؤنڈ (تقریباً197روپے)ہوگئی ہے.انہی وجوہات کی بناءپرگزشتہ چند سالوں میں اس کی فروخت میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.