مچھر آپ کو کیوں کاٹتے ہیں ؟


مچھر کا انسان کو کاٹنے کی 4وجوہات ہو سکتیں ہیں ۔ ایک : سانس لیتے وقت انسان زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتا ہےاس وجہ سے مچھر انسان کی کی طرف راغب ہوتے ہیں ، دو :ورزش کے دوران جسم سے نکلنا والا پسینا پٹھوں میں لیکٹک ایسڈ کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے اور اس سے پسینے نکلتا ہے جسکی مچھروں بو مچھروں کی پسندیدہ ہوتی ہے ۔

تین :مچھر ’او ‘ خون والے گروپ کے لوگوں کو زیادہ کاٹتے ہیں ۔ چار:جلد پر زیادہ بیکٹریا ہونے کی وجہ سے بھی مچھر آپ کو کاٹنے کیلئے آتے ہیں ۔