مذہب اسلام میں حاملہ عورت کو طلاق ہو جاتی ہے؟ طلاق ہو جائے تو دوبارہ رجوع کا کوئی طریقہ ہے؟


اگر داماد اور اس کے ساس سسر کے درمیان کوئی بات ہوتی ہے تو کیا اس کے ردعمل میں وہ اپنی بیوی کو طلاق دی تو طلاق ہو جائے گی اور کیا حاملہ عورت کو طلاق ہو جاتی ہے؟جس کا جواب یہ ہے کہ شوہر کسی بات کے رد عمل یا بغیر رد عمل کے اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے تو طلاق واقع ہوجاتی ہے۔بیوی حاملہ ہو یا غیر حاملہ طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ بیوی مرد پر حرام ہو گئی ہے بغیر حلالہ کے اسکے ساتھ نکاح جائز نہیں ہے۔

طلاق دیتا ہے تو طلاق واقع ہوجاتی ہے۔بیوی حاملہ ہو یا غیر حاملہ طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ بیوی مرد پر حرام ہو گئی ہے بغیر حلالہ کے اسکے ساتھ نکاح جائز نہیں ہے۔