بے لباس ہوکر سونے کے چند حیران کن روحانی فوائد


آج ہم آپ کے ساتھ بے لباسی کی حالت میں سونے کے محققین کی طرف سے ثابت کردہ چند دلچسپ روحانی فوائد شیئر کریں گے. ماہرین کی رائے کے مطابق انسانی صحت کیلئے متوازن غذا کے استعمال اور ورزش سے بھی ذیادہ اہم ہر روز تقریباً آٹھ گھنٹے کی نیند لینا ضروری ہے.انکا کہنا ہے کہ کپڑے پہن کر سونے سے انسان خود کو جکڑا ہوا محسوس کرتا ہے جس کے باعث نیند میں اکثر اوقات خلل پیدا ہوتا . انکا مزید کہنا ہے کہ رات کے پچھلے پہر ایک بجے سے صبح چار بجے کی نیند وہ وقت ہوتا جب انسان کاتحت الشعور اسکی روح سے ملاپ کرتا ہے ، پس اس ملاپ کی مضبوطی کیلئے لازم ہے کہ آپ گہری اور پرسکون نیند میں ہوں .علاوہ ازیں اگر آپ شادی شدہ ہیں تو بے لباسی کی حالت سونے کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے.محققین کا کہنا ہے کہ جب دو افراد کے اجسام فطرت سے قریب تر ہو کر ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں تو اس سے جنسی قوت میں قدرتی طور پر اضافہ ہوتا ہے.جسم کے ساتھ جسم کے ملاپ سے آکسی ٹوسن کا اخراج ہوتا ہے جسے محبت کے ہارمون کے نام سے جانا جاتاہے. تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ آکسی ٹوسن کے اخراج سے بے چینی کا خاتمہ، منشیات کی طلب میں کمی اور پرسکون نیند میں مدد ملتی ہے.بے لباس ہوکر سونے کا ایک اور اہم فائدہ یہ ہے کہ اس سے آپکے جسم کا درجہ حرارت معتدل رہتا ہے جو آپکے کولیسٹرول لیول کو کنٹرول میں رکھتا ہے. واضح رہے اگر انسانی جسم میں کولیسٹرول کا لیول بڑھ جائے تو آپ بے چینی اور وزن میں اضافے جیسے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں. ماہرین صحت کی رائے کے مطابق بے لباسی کی حالت میں سونے سے قدرتی طور پر آپکا پائینل گلینڈ میلاٹونن کے اخراج کا باعث بنتا ہے جسے انسان کی تیسری آنکھ کہا جاتا ہے.میلاٹونن کے درست مقدار میں اخراج کیلئے ضروری ہے کہ آپ 70 ڈگری فارن ہیٹ سے ذیادہ گرمی میں ہر گز نہ سوئیں . انکا کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کا لباس پہن کر سونے سے آپکا جسم ضرورت سے ذیادہ گرم ہو جاتا ہے جس سے پائینل گلینڈ درست طریقے سے کام کرنے میں رکاوٹ محسوس کرتا ہے.