’انٹرنیٹ پر فحش فلموں کی وجہ سے اب خواتین۔۔۔‘ جدید تحقیق میں انتہائی شرمناک انکشاف سامنے آگیا، ایسا نقصان جو کسی نے تصور بھی نہ کیا تھا


فحش فلموں کی لت میں پڑے مرد کن بدعادتوں کا شکار ہوتے ہیں اور انہیں کون سے عارضے لاحق ہوتے ہیں اس کے متعلق ہم بہت کچھ جانتے ہیں. اب سائنسدانوں نے فحش فلمیں دیکھنے والی خواتین کے متعلق بھی انتہائی تشویشناک خبر سنا دی ہے.

دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”جو خواتین فحش فلمیں دیکھنے کی عادی ہوتی ہیں وہ مرد کے ساتھ حقیقی جنسی عمل میں دلچسپی کھو دیتی ہیں کیونکہ فحش فلمیں دیکھنے کے باعث انہیں حقیقی جنسی عمل میں تسکین حاصل نہیں ہوتی.“ کینیڈا کی یونیورسٹی آف نیو برنز وک کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 1ہزار افرادپرمشتمل سروے کیا ہے جن میں ایک تہائی خواتین تھیں. سروے میں فحش فلموںکی عادی خواتین کی واضح اکثریت نے اعتراف کیا کہ انہیں مردوں کے ساتھ جنسی عمل سے تسکین حاصل نہیں ہوتی. اس کی وجہ انہوں نے یہ بیان کی یہ وہ فحش فلمیں دیکھتے ہوئے تسکین حاصل کرنے کے غیرفطری طریقے استعمال کرتی ہیں جن کے باعث حقیقی جنسی عمل میں ان کی دلچسپی رہتی ہے اور نہ ہی اس سے انہیں تسکین ملتی ہے.