پاکستانی ادویات نے اپنا کا دکھا دیا


کرونا وائرس ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جو اب تک کئی جانیں لے چکا ہے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں چائنہ میں مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوتا رہا ہے ۔ نہیں تو یوٹیوب پر سرچ کریں آپ کو اندازہ ہو جائے گا لیکن بحرحال پاکستان کی جانب سے چین کو بھجوائی گئی گوالیاں کرونا وائرس کے خلاف موثر ثابت ہونے لگیں، وطن عزیزنے وائرس کے خلاف تین لاکھ سے زائد گولیاں فراہم کی کیں، جن کو چین نے مختلف فارمیسوں پر منتقل کردیا . تفصیلات کے مطابق اکنامک ڈیلی میں چائنا اکنامک نیٹ (سی ای این) کے ذریعے 21 فروری کو ایک آرٹیکل شائع ہوا جس میں کہا گیا کہ پاکستان کے پاس’کوویڈ 19‘ موجود ہے جو کہ کرونا وائرس کے لئے موثر دوا ہے اور چین کو تین لاکھ سے زائد گولیاں فراہم کردی گئیں ہیں .اس کے بعد تقریبا دس ہزار تبصروں میں چینی باشندوں کی جانب سے پاکستانی دوستوں کا شکریہ ادا کیا گیا

اور اس دلچسپی کا بھی اظہار کیا گیا کہ انکو یہ گولیاں کس نے فراہم کیں؟ بیس فروری کو، یہ خبر دیکھنے کے بعد کہ بائیر چین کے آفیشل ویبو اکاؤنٹ میں کہا گیا کہ اس نے رواں ماہ کے آغاز میں پاکستان نے ’کلوروکین فاسفیٹ‘ کی گولیوں کی ہنگامی طور پر فراہمی کردی تھی. چین کے سرکاری ویبو اکاؤنٹ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تین لاکھ میں سے دو لاکھ گولیاں گوانگ دواسازی ہولڈنگز لمیٹڈ (جی پی ایچ ایل) کو بغیر کسی رقم کے مہیا کردی گئیں ہیں.

اس سے قبل اکنامک ڈیلی نے اطلاع دی تھی کہ 5 فروری کو، جی پی ایچ ایل نے پہلے مختلف چینلز کے ذریعے پاکستان میں کلوروکین فاسفیٹ کی پندرہ ہزار گولیوں کی خریداری کی تھی اور پھر مزید دو لاکھ گولیاں بھی خریدیں تھیں.دوسری جانب برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ چین میں کورونا وائرس کے 2 جیلوں میں 234 کیسز سامنے آئے ہیں اور تمام کیسز وائرس کے مرکزی صوبہ ’ہوبئی‘ سے باہر کے ہیں جس کی وجہ سے ذمہ داروں کو معطل کردیا گیا ہے.

خوفناک وائرس کے کیسز چین کے شمالی صوبہ’ شاسڈونگ‘ اور مشرقی صوبہ ’ڑجیانگ‘ کی جیلوں میں رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبہ ہوبئی کے باہر وائرس کے نئے کیسز کی تعداد 258 تک پہنچ گئی ہےدوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اس کو دوستوں کیساتھ شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہا ربھی ضرور کریں ۔