پلاسٹک سرجری نے کیسے کیسوں کی کایا پلٹی


پلاسٹک سرجری ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے ۔ جس نے سب سے زیادہ متاثر پاکستان اور بھارت کےلوگوں کو کیا ہے ۔ کیونکہ یہاں بہت سے لوگ اس سے فائدہ اٹھا چکے ہیں ۔ اور کچھ تو اپنی شکلیں مکمل طور پر بگاڑ چکے ہیں ۔ کچھ عرصہ قبل آپ نے سنا ہو گا خبروں میں ایک ایرانی لڑکی جو نہایت ہی خوبصورت تھی ۔ لیکن اس کو انجلینا جولی جیسا چہرہ چاہیے تھا جس نے متعدد بار پلاسٹک سرجری کروائی ۔

لیکن وہ انجلینا جولی جیسی تو نہ بن سکی البتہ اس نے اپنا چہرہ بگاڑ لیا ۔ اور اب اسے دیکھ کر بھی انسان سوچ میں پڑ جائے کہ اس لڑکی کو کیا پڑی تھی اپنے چہرے کا یہ حال کروانے کی ۔ اسی طرح پاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارائوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے ۔جس کے بعد کچھ کے چہرے تو بلکل ہی بدل گئے ہیں ۔ ایک مشہور جملہ ہے ۔ کہ آپ بدصورت نہیں ہیں ۔ آپ صرف غریب ہیں ۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ پلاسٹک سرجری کہ کیسے کیسوں کی زندگی بدلی ہے ۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گا کہ صرف پیسہ اگر آپ کے پاس ہو تو کیا سے کیا انسان بن جاتا ہے۔ جن چہروں کو کبھی آڈیشن میں سلیکٹ نہیں کرتا تھا آج وہ لاکھوں دلوں پر حکومت کر رہے ہیں ۔ دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہا رضرور کریں ۔ اور اس پوسٹ کو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کریں ۔ اور اگر آپ نے ابھی تک ہمارا پیج لائیک نہیں کیا تو ضرور لائیک کر لیں تاکہ آپ کو ہماری پوسٹ بر وقت ملتی رہیں ۔