وقت کے ساتھ بدل جانے والے ستارے


آسماں بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے ۔ اس دنیا میں کوئی ایسی چیز نہیں جو ہمیشہ کے لئے ہو کائنات کی ہر چیز کچھ عرصے کے لئے ہوتی ہے وہ اپنی مدت پوری کرتی ہے اور اس پر زوال آ جاتا ہے ۔ دیکھا جائے تو درختوں کے پتوں کو دیکھ لیں بہار میں خوبصورت نظر آنے والے پتے جو ایسے لگتے ہیں کہ یہ تو کبھی درختوں سے جدا نہیں ہو ں گے وہ بھی خزاں میں کیسے درختوں سے روٹھ جاتے ہیں ۔


انسان کا معاملہ بھی اس سےکوئی مختلف نہیں ہے ۔ دولت ہو حسن ہو جوانی ہو یہ بہار بھی کچھ عرصے کی ہوتی ہے اور پھر زوال کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ جن کو ہم سکرین پر دیکھ کر بولتے تھے حُسن یہاں پر ختم ہو جاتا ہے انکی حالت دیکھیں تو یقین نہیں آئے گا ۔ کہ جن کے حُسن کے مداح لاکھوں میں تھے آج ان کو کوئی دیکھنے کے لئے تیار نہیں ہے ۔ آخر کیوں ؟ کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ یہ سب کچھ فانی ہے ۔


دوستو ویڈیو میں دیکھیں آپ کو بہت سے ایسے چہرے اس ویڈیو میں نظر آئیں گے ۔ جن کا حُسن اپنی مثال آپ ہوا کرتا تھا لیکن آج دیکھیں تو ان میں بہت سوں کے حالات تو قابل رحم ہیں ۔ امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کریں ۔