خواتین کو کس طرح کے مرد زیادہ پسند آتے ہیں


بلاشبہ داڑھی رکھنے کا اسلام حکم دیتا ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ مرد کی مردانہ وجاہت میں بھی داڑھی اضافہ کرتی ہے ۔اور مرد انہ وجاہت کی وجہ سے خواتین مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں اس سلسلے میں ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں داڑھی اوربغیر داڑھی والے مردوں کی تصاویر دکھا کر خواتین سے انکی رائے جانی گئی تو ان کا کیا کہنا تھا ؟


خواتین کو کس طرح کے مرد زیادہ پسند آتے ہیں؟ نئے تحقیقاتی سروے میں سائنسدانوں نے اس سوال کا ایک حیران کن جواب دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ زیادہ تر خواتین کو داڑھی والے مرد پسند آتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ داڑھی والے مرد خواتین کی نظروں میں زیادہ پرکشش ہوتے ہیں اور وہ انہیں جسمانی و سماجی اعتبار سے طاقتورخیال کرتی ہیں۔


اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 18سے 70سال عمر کی1ہزار سے زائد خواتین کو3مختلف مردوں کی 30تصاویر دکھائی گئیں۔ ان میں سے سب سے زیادہ خواتین نے ان مردوں کی ایسی تصاویر کو سب سے زیادہ پسند کیا جن میں ان کی داڑھی تھی۔ سب سے زیادہ وہ مرد پسند کیے گئے جن کے چہرے پر داڑھی کے ساتھ ساتھ ان کے عوارض مردانہ وجاہت بھی زیادہ تھی۔دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی ، اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر بھی ضرور کریں ۔