اسرائیل سے اہم خبر آ گئی ۔


اسرائیل وہ ملک جو ہمارا ازلی دشمن ہے ۔ اس ملک میں مچی شدید تباہی ۔ اللہ کا عذاب بارش کی صورت میں ۔ اسرائیل میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں سیلابی ریلے سے تل ابیب کے جنوب میں واقع ایک فوجی اڈے اور اس پرموجود طیاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔عبرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تل ابیب کے جنوب میں واقع ایئربیس پر کھڑے طیاروں کو نقصان پہنچنے کے بعد انہیں وہاں سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


سیلابی ریلہ ایئربیس کے دونوں اطراف سے بہہ نکلا جس کے نتیجے میں پانی ہوائی اڈے کے اندر داخل ہوا جس کے باعث جنگی طیاروں اور فوجی اڈے کو کروڑوں ڈالر کانقصان پہنچا ہے۔رپورٹ کے مطابق پانی کا ریلا ہوائی اڈے کے گودم میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں گودام ملبے سے بھرگیا۔ اس کے علاوہ کئی جنگی طیاروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔فوجی اڈے پربعض مقامات پر پانی ایک سے ڈیڑھ میٹر پانی کھڑا ہوگیا اور کئی سیلابی پانی کئی طیاروں کے اندر گھس گیا۔


دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو اسے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کریں ۔