12 سال بعد جاگنے والالڑکا


آج کی خبر انتہائی دلچسپ اور اہم ہے ۔ یہ ایک ایسے شخص کی کہا نی ہے جس کا تعلق سائوتھ افریقہ سے تھا اور یہ شخص 12 سال کومے کی حالت میں رہا ۔ اور اہو ش میں آنے کے بعد اس نے جو انکشاف کئے آپ کے لئے واقعی ایک نہایت اہم خبر ہو گی ۔ یہ بات 1980 کی ہے اس بچے مارٹن کو گلے میں درد ہو ا ۔ اور اس کہاں معلوم تھا کہ یہ عام سا دکھنے والا درد اس کی زندگی تبدیل کر دے گا ۔ ایک دن مارٹن جب سکول سے واپس آیا تو اسے بہت سردی لگ رہی تھی ۔ اس کو گلے میں درد بھی تھا ۔ جیسے اس کو زکام ہوا ہو ۔ لیکن کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ مارٹن اب کبھی بھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکتا ۔


مارٹن پہلے جیسا نہیں رہا ، کچھ ہی مہینوں میں مارٹن کی باڈی نے حرکت کرنا چھوڑ دی ۔ یہ آہستہ آہستہ پیرالائز ہونا شروع ہو گیا ۔ ڈاکٹرز کی سمجھ میں بھی نہیں آیا کہ مارٹن کو اصل میں ہو ا کیا ہے ۔ یہ سانس تو لے رہا تھا اس کی آنکھیں بھی کھلی تھیں ۔ لیکن مارٹن نہ ہی بول سکتا تھا ۔ نہ ہی کوئی حرکت کر سکتا تھا ۔


ایسی کہانی جو واقعی آنکھیں نم کر دے گی ۔اس ویڈیو میں آپ کو ایک شخص کی زندگی کی ایسی تلخ حقیقت جاننے کو ملے گی کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے ۔ دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی ۔ اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر بھی ضرور کریں ۔