ٹک ٹاک بنانے والا شخص کتنا امیر ہے ؟


دوستو ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو گا جس نے ٹک ٹاک کے بارے میں نہ سنا ہو ، دنیا میں بہت تیزی مقبول ہونے والی ایپ ٹک ٹاک ہے ۔کیونکہ جو لوگ ایکٹنگ کا شوق رکھتے ہیں ۔ وہ اپنا ٹیلنٹ ٹک ٹاک پر دکھا کر اپنی خواہش کو تسکین دیتے ہیں ۔ اس ایپ کو 500 ملین سے بھی زیادہ دفعہ ڈائون لوڈ کیا گیا ہے ۔ لیکن بہت سے کم لوگ اس ٹک ٹاک کو بنانے والے انسان کی کہانی جانتے ہیں ۔ یہ آدمی آج چائنہ کا امیر ترین انسان ہے ۔ چائنہ میں یہ شخص امیر ترین ہونے میں نوے نمبر پر ہے ۔


اس ایپ کے بارے میں آپ ویسے تو بہت کچھ جانتے ہوں گے ۔ لیکن ہم آپ کو آج کی اس ویڈیو میں بتائیں گے کہ کیسے ایک آدمی کی زندگی بدل گئی صرف ایک ایپ کے بنانے سے ۔ اس ایپ سے اس کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی آپ جانے گے آج کی اس ویڈیو میں ۔ یہ شخص ایک سافٹ وئیر انجنئیر تھا ۔ جس نے ٹک ٹاک کی ایپ بنائی ۔ اس شخص نے مائیکروسافٹ کمپنی میں کام کیا ہوا ہے ۔


جو لوگ دنیا میں کچھ کر دکھانے کی خواہش رکھتے ہیں وہ اکثر خود کو کسی کے ماتحت نہیں رکھ سکتے ۔ اپنے ہنر کو دوسروں کی کامیابی کے لئے استعمال کرنے کے بجائے اپنی کامیابی کے لئے اپنی ہنر کو استعمال کرتے ہیں ۔ اور کسی کی جنگ کا حصہ بننے کے بجائے خود کی جنگ لڑتے ہیں ۔یہ شخص بھی انہی افر اد میں سے ایک ہے ۔ دوستوں ویڈیو مکمل دیکھیں امید ہے آپ کو ویڈیو پسند آئے گی ۔ اپنے خیالات کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں ۔