فلسطینیوں نے اسرائیل کا اربوں ڈالرز کا میزائل دفاعی نظام ناکام بنا دیا


اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کی ناکامی اسرائیلی فوج کے جرنل فلسطینی گروہوں کی استقامت کے مقابلے میں میں اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ ان کا آئرن ڈوم سسٹم مکمل طور پر پر ناکام ہوچکا ہے اور فلسطینی گروہوں نے اس کا توڑ نکال لیا ہے ان کا کہنا تھا کہ آئرن ڈوم سسٹم دنیا کا بہترین سسٹم ہے اور اس کے علاوہ اسرائیل کے پاس جنید کی جدید ترین فوجی ٹیکنالوجی موجود ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل ابھی تک مزاحمت کرنے والے گروہوں پر مکمل طور پر قابو نہیں پا رہا اور اس میں اس کو مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

ہے غزہ میں اسرائیل کی دفاعی توانائی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور دم توڑ چکی ہے
ان کا کہنا تھا کہ یہ میزائل سسٹم دراصل کسی بھی آنے والے دشمن کی طرف سے مزائل کو مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن گزشتہ کئی سالوں سے ہم اس کی تحریک مسلسل میزائل حملے کرکے کے اس سسٹم کو دھوکا دینے میں مسلسل کامیاب رہی ہے اور اب تک کئی ایسے مسائل اسرائیل کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنا چکے ہیں جو کہ ہم اس کی طرف سے فائر کیے گئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی حالیہ جنگ ٹو اور فلسطین کی طرف سے لڑنے والے مزاحمتی گروہوں کی جانب سے کئی میزائل فائر کیے گئے گئے جس کے بعد اسرائیل کے آئرن سسٹم کو مکمل طور پر ناکام گردانا جا رہا ہے اور اس وقت ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس سسٹم کا کوئی متبادل متعارف کروائیں تاکہ ہم اس طرح دیگر گروپوں کی طرف سے جب بھی کوئی میزائل مارا جائے تو اس کو روکا جا سکے