عرب ممالک اور ایران کے درمیان موجودہ قضیہ دیکھا جائے تو بات واضح ہوجاتی ہیں کہ صرف اور صرف عرب ممالک کو ڈرانا اور امریکہ کا اپنا اسلحہ بیچنے اس کا مقصد ہوتا ہے کیونکہ اس وقت دنیا بھر میں امریکہ کے اسلحے کے سب سے بڑے خریدار عرب ممالک ہے کہ جو سالانہ کھربوں ڈالر کے حساب سے اسلحہ خریدتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ امریکی افواج کا کرایہ بھی ادا کرتے ہیں کہ جو عرب ممالک کی حفاظت کے لئے وہاں پر موجود ہے امریکہ نے عرب ممالک کو ڈرانے کے لئے اور ان کو دباؤ میں رکھنے کے لئے اور اپنی افواج کو عرب ممالک میں رکھنے کے لیے جواز پیدا کرنے کے لیے ایران کی شکل میں ایک ایک خوف ان کے دل میں بٹھا رکھا ہے ایران ان میں اس وقت مذہبی جماعتوں کی حکومت ہے ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ عرب ممالک میں بادشاہت موجود ہے
اور دونوں ممالک میں مذہبی حوالے سے بہت زیادہ تضاد پایا جاتا ہے اسی وجہ سے یہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بنے ہوئے ہوتے ہیں ہیں ایران ان کی آبادی کافی زیادہ ہے اور اس وجہ سے اس کی افواج بھی بہت بڑی تعداد میں ہے ہے اور خود سے اسلحہ بنانا بھی ان کا ایک بہترین مشغلہ ہے جبکہ دوسری طرف اگر عرب ممالک کی افواج کو دیکھا جائے تو ایران کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ ایران کی طرف سے کئی بار مختلف عرب ممالک میں مداخلت کرنے کی کوشش بھی کی جاچکی ہے اور اس وقت پراکسی وار بھی ایران لڑ رہا ہے اس وجہ سے عرب ممالک کو ہمیشہ ایران کی طرف سے خوف دکھائی دیتا ہے ہے اور اسی وجہ سے امریکہ جیسے ملک کو اپنے ملک میں بٹھا کر کر ان سے اسلحہ خریدا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ان کو بھاری رقم بھی ادا کی جاتی ہے ۔ تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں