موجودہ ایران امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی اور تنازعات کے بارے میں مختلف طرح کے مذاہب میں پیشنگوئیاں پائی جاتی ہے جو کہ عالمی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہیں ہی یہودیوں کے موجودہ دارالحکومت میں مختلف طرح کے اخبارات میں اس پر بحث ہورہی ہے کہ کیا ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی جنگدجال کی آمد کا پیش خیمہ ہو گا یا نہیں
جبکہ ایسی بہت ساری پیشنگوئیاں موجود ہے کہ جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ دجال کا ایک لشکر ایران سے نکلے گا اور مسلمانوں کے خلاف ظلم کرے گا اس وقت اگر دیکھا جائے تو پوری دنیا کے اندر یہودیوں کی بڑی تعداد اسرائیل کے علاوہ امریکا اور ایران میں موجود ہے ایران کی کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ دشمنی کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ایران اس وقت ملک شام اور عراق کے اندر خانہ جنگی میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے اور خاص کر اپنے ہم مذہبوں کو جس طرح سپورٹ کر رہا ہے وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں اس طرح پاکستان کے اندر اپنے مذہبی افراد کو سپورٹ کرنے اور اس طرح پاکستان میں مختلف مقامات میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں جس طرح ایران میں ملوث ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے