کیا چھپکلی میں جن ہو تا ہے


چھپکلی عموما گھر میں پایا جانے والا ایک رہنے والا جانور جو کہ ہر گھر میں پایا جاتا ہے عموما گھروں میں پائی جانے والی چھپکلی زہریلی نہیں ہوتی لیکن کچھ اقسام ان کی انتہائی زہریلی ہوتی ہے کی اگر وہ انسان کی کھانے پینے کی چیزوں میں گر جائے یا پھر انسان کو کاٹ لے تو اس کی وجہ سے موت واقع ہو جاتی ہے اکثر اخبارات میں خبر آپ کو پڑھنے کو ملتی ہوگی کہ ایک ہی گھر کے افراد چھپکلی سے متاثرہ پانی پینے یا کھانے سے وفات پا گئے ہیں زہریلی نہ بھی ہو تب بھی اس سے کراہیت محسوس ہوتی ہے دین اسلام میں ہر وہ چیز جو انسان کے لئے مضر ہو اس کو مارنے کا حکم دیا گیا ہے اور کچھ چیزوں کے مارے پرباقاعدہ ثواب بھی بیان کیا گیا ہے

ان میں سے چھپکلی بھی ہے جس کے مارنے کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے حدیث کا مفہوم ہے کہ جو شخص چھپکلی کو ایک ہی بار میں مارے وہ افضل ہے اس شخص سے جو دو وار میں چھپکلی کو مارے اور دو دفعہ کے بارے میں چھپکلی کو مارنے والا تین دفعہ وار میں چھپکلی مارنے والے سے بہتر ہے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے کچھ احادیث مبارکہ میں درج ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالی کی توحید بیان کرنے اور دین اسلام کی تبلیغ کرنے کی وجہ سے سزا دی گئی اور ان کو بھڑکتی ہوئی آگ میں پھینکا گیا تو اس وقت یہ چکے ہیں اس آگ کو تیز کرنے کے لئے اپنی کوشش کررہی تھی اور پھونک مار رہی تھی اس کے علاوہ اور بھی کافی سارے ساتھ ہیں جس کی تفصیل جاننے کے لئے آپ کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے