پانی کے گلاس کے سامنے یہ الفاظ بولیں پھر کمال دیکھیں


دنیا بھر کے اندر مختلف طرح کی سائنسی تحقیقات ہوتی رہتی ہے لیکن کچھ ایسی تحقیقات بھی ہوتی ہے کہ جن کا تعلق روحانیت کے ساتھ ہوتا ہے سائنسدان یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ جو روحانیات کے سبق پڑھاتے ہیں اور جس طرح لوگ اپنی روح کو سرشار کرنے کے لئے اور اپنے علاج کے لیے مختلف طرح کے قرآنی آیات اور ذکراذکار کرتے ہیں اس کا اثر کیا حقیقت میں ہوتا ہے یا نہیں ہوتا جب ان کی مشہور تحقیق کار نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا کہ پانی کے اندر اللہ تعالی نے کیسے خصوصیات رکھی ہے کہ جو ماحول کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے

اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اس کے سامنے آ مختلف طرح کے کلمات پڑھ لیں تو اس کا اثر اس پانی کی ماہیت پر ہوتا ہے اور اس کی ماہیت بدل جاتی ہے اور اس کے خواص بھی مکمل طور پر بدل جاتے ہیں ایسے ہی آب زم زم کے بارے میں اس کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کا واحد پانی ہے کہ اس کی خاصیت بدلتے نہیں اور جن لوگوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے اس کی ماہیت کے بارے میں جان لیا ہے وہ بالکل دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں کیونکہ اب زم زم کے ماہیت کے بارے میں جاننا اتنا آسان کام نہیں بلکہ اس کے لئے سالوں کی محنت چاہیے مختلف کلمات کے پانی کے پر کیا اثرات ہوتے ہیں اور خاص کر جو ہم دم درود کر کے بچوں کو یا پھر مریضوں کو پانی پلاتے ہیں اس کا اثر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا اس کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے اور جاپانی محقق کیا کہتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں