آپکا پائوں کونسا ہے ؟


انسان سے بیمار ہو جاتا ہے تو اس کی طبیعت خود بخود خراب ہونے لگ جاتی ہے لیکن کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہے جو انسان کی طبیعت پر فورا اثر انداز نہیں ہوتی اور اندر ہی اندر پرورش پاتی ہے اور جب انسان مکمل طور پر اس کی گرفت میں آجاتا ہے تو تو ان کے علامات اور اثرات ظاہر ہونا شروع ہوجاتے ہیں لیکن اللہ تعالی نے انسان کے جسم کو کچھ ایسے طریقے سے بنایا ہے کہ یہ اندر پلنے والی بیماریوں کو بھی مختلف انداز سے انسان کو بتانے کی کوشش کرتا ہے مثلا جب انسان بیمار ہوجاتا ہے

تو اس کے بعد کرنے لگ جاتے ہیں یا بالوں میں وقت سے پہلے سے پہلے آنے لگ جاتی ہے جلد کے اوپر مختلف طرح کے اثرات آنے لگ جاتے ہیں یا پھر ناخن مختلف طرح کی علامات بتانا شروع کر دیتے ہیں ماہرین کے مطابق ہمارے ناخن ہماری صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں ہمارے خون ہمارے جسم کے اعضاء کی سے کام کر رہے ہیں اور ہمیں خون کی کتنی ضرورت ہے اور کتنی نہیں اس کے بارے میں جاننے کے لیے بھی ملاحظہ کریں