لڑکا بوڑھے باپ کو یتیم خانے چھوڑ آیا سبق آموز واقعہ


والدین اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اور ہماری دنیا میں آنے کا سبب والدین جب اپنے ہاتھوں میں بچوں کو اٹھاتے ہیں تو ان کو اپنا مستقبل ان بچوں میں نظر آتا ہے ان کے مستقبل کی بہتری کے لیے ان کی پرورش کے لئے ان کو پالنے پوسنے اور ان کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے والے دن رات ایک کر دیتے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے ہیں نہ بارش اور نہ ہی طوفان دیکھتے ہیں ہر وقت کام میں جتے رہتے ہیں اور اس کی وجہ صرف اور صرف اپنے بچوں کو خوش اور ان کا مستقبل تابناک ہو دیکھنا ہوتا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب بچے بڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں تو یہی بچے جن کو ماں باپ کا سہارا بننا چاہیے وہ ماں باپ کا پہلے سے موجود سہارا دینے کی کوشش کرتے ہیں لہجے میں تلخی پیدا کرتے ہیں

چلنے میں اکھڑنا والدین کے ساتھ بات بات پر لڑنا جھگڑنا معمول بن جاتا ہے اور کچھ بد بختوں والے دن پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتے بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو والدین کی قدر و منزلت سے واقف ہوتے ہیں والے دن کی اہمیت اور مقام کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ قرآن مجید میں ان کو اف تک کہنے سے منع کیا گیا ہےآج میں آپ کے ساتھ ایک واقعہ شئیر کرتے ہیں کہ جس میں ایک بچے اور باپ کے درمیان ہونے والے ایک مکالمے کا ذکر ہے اس کو جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں