اگر کوئی آپ کی بے عزتی کرے تو یہ پانچ کام کریں


ہمارے اردگرد ایسے بہت سارے افراد موجود ہوتے ہیں جن کو ہمارے کامیابیاں جن کو ہماری خوشیاں جن کو ہماری ہنسی ایک آنکھ نہیں بھاتی یہ لوگ ہر وقت اس موقع کی تاک میں رہتے ہیں کہ کسی طرح سے ہمیں نقصان پہنچائے کسی طرح سے ہمارے بےعزتی کرے اسی طرح سے ہمارا موڈ خراب کرے اور کسی طرح سے ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل ہو یاد رہیں یہ لوگ وہ بھی ہو سکتے ہیں کہ جن کے ساتھ آپ کی کوئی رکاوٹ ہو اور ایسے لوگ بھی ہو سکتے ہیں کہ جن کے ساتھ آپ کی کوئی رشتہ داری ہو اور ایسے لوگ بھی ہو سکتے ہیں کہ جو آپ کے دوست ہو ان لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ماحول میں تناؤ پیدا کرکے کچھ ایسے جملے کہیں کچھ ایسی باتیں کہیں کہ جس کی وجہ سے مخاطب کا رویہ بدل جائے اور اس کو شرمندگی یا پھر بھیج دیں کا احساس ہو ایسے لوگوں کو کیسے دل کیا جاسکتا ہے

ماہرین نے اس پر باقاعدہ تحقیق کی ہے اور کچھ طریقے وضع کیے ہیں ان کے مطابق اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے تو اس کا پہلا مرحلہ یہ ہے کہ آپ خود کو بالکل پرسکون رکھیں اس کے بعد یہ دیکھیں کہ اگر آپ کی حس مزاح اچھی ہے تو آپ ایسے جواب دے سکتے ہیں کہ جو پلٹ کر اسی کی طرف جائے اور اس کی بات اس کے منہ پر لگے اور ماحول میں موجود تناؤ ختم ہو اس کے علاوہ بھی کچھ طریقے ہیں جس کے ذریعے آپ ایسے لوگوں کو سنبھال سکتے ہیں ماحول کے تناؤ کو ختم کر سکتے ہیں اور اپنی بیوی سے بچ سکتے ہیں ان تمام طریقوں کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں