انسان کے جسم میں کافی ساری ایسی چیزیں موجود ہے کہ جب اندرونی نظام میں بگاڑ آتا ہے تو وہ چیزیں انسان کو یہ خبر دینے کی کوشش کرتی ہے اور کچھ علامتیں ظاہر کرتی ہے جس سے یہ محسوس کیا جاسکتا ہے کہ اندر کے نظام میں گڑبڑ پیدا ہو چکی ہے اس لئے فورا سے علاج کی طرف رجوع کیا جائے جیسے ناخن کو ہی دیکھ لیجیے ماہرین کے مطابق ناخن کی صحت انسان کی صحت کے بارے میں بالکل واضح طور پر بتا دیتی ہے ناخنوں کی ساخت ناخن کا رنگ ایک واضح اشارہ ہوتا ہے مثلا ماہرین کے مطابق اگر آپ کے ناخن رہی ہے تو اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ آپ کو شکر لاحق ہو چکا ہے
یا پھر آپ کے جگر کو کوئی مرض ہے ایسے ہیں ماہرین کے مطابق اگر ناخنوں پر یا پھر خاص کر ہاتھ کے انگوٹھوں پر سفید نشان واضح طور پر موجود ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور آپ ایک صحت مند زندگی گزار رہے ہیں اور ایسے ہیں ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر ناخنوں کے اوپر سیاہ دبا ہو یا سیاہ لائن بنی ہوئی ہو تو اس کا مطلب گردوں یا پھر معدہ کی تکلیف ہے ایسی اور کیا علامات ہیں اور ناخنوں کی اور کیا ساخت پائی جاتی ہے یا کون سی نشانیاں ناخنوں پر ظاہر ہوتی ہے جو جسم کے مختلف بیماریوں کو ظاہر کرتی ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے یہ ایک معلوماتی ویڈیو ملاحظہ کریں