بظاہر معمولی نظر آنے والا مچھر سب سے خطرناک حشرات الارض میں شمار کیا جاتا ہے یہ یہ ایک ایسا کیڑا ہے کہ جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے اس کی وجہ سے ملیریا ٹائیفائیڈ زکا وائرس پھیلتا ہے اور اس کے ساتھ دنگی جیسا موذی مرض بھی اسی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اور ان چار پانچ بیماری کی وجہ سے جس طرح روزانہ کے حساب سے آزاد ہوتی ہے اس سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ مچھر انتہائی خطرناک ہے ناظرین مچھر کو مارنے کے لئے اور مچھر کو بھگانے کیلئے مختلف طرح کے ٹوٹکے استعمال کئے جاتے ہیں مختلف طرح کے ادویات کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے
لیکن مچھر پھر بھی جانے کا نام نہیں لیتے اور انسان کو تنگ کرتے رہتے ہیں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے وہ مچھر کی جو صرف گرمی میں ہوتا تھا اب سردی میں بھی موجود ہوتا ہے اور انسان کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتا رہتا ہے آپ کے ساتھ کچھ ایسے ٹوٹکے شیئر کریں گے کہ جس کے استعمال سے مچھر کے کاٹنے سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں جیسے لہسن کا پیسٹ بنا کر کچھ میں آپ پیٹرولیم جیلی اور تھوڑی مقدار میں کوئی سبی تیل ڈال کر اس کا مکسچر بنائے اور اپنے جسم پر لگائے اس کی وجہ سے مچھر آپ کے قریب بھی نہ بھٹکے گا اس کے علاوہ مچھر کو بھگانے کے لیے اور مچھر کو مارنے کے لیے کون سے طریقے ہیں اور کون سی ٹوٹکے ہیں جو آپ گھر میں تیار کر سکتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں