کیا آپ پر کالا جادو تو نہیں ؟


جادو برحق ہے اور اس کا وجود پایا جاتاہے لیکن اس کے اثر کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ انسان کے جسم میں تحلیل کر لیتا ہے اور جادو سے سب کچھ کیا جا سکتا ہے یہ مبالغہ آرائی ہے جادو عصرضرور رکھتا ہے لیکن اتنا نہیں جتنا بیان کیا جاتا ہے جادو کی بہت ساری اقسام ہیں لیکن سب سے خطرناک جادو جو اس پر سمجھا جاتا ہے وہ کالا جادو کہلاتا ہے جو کہ مردہ جسم سے حاصل کیے جانے والے مختلف طرح کی ہڈیوں پر پڑھا جاتا ہے منتر پڑھے جاتے ہیں شیطان اعمال پڑھے جاتے ہیں اور جو شخص پڑھتا ہے وہ بھی شیطان سے کم نہیں ہوتا


قرآن مجید میں دو فرشتوں ھاروت اور ماروت کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ جن کو اللہ تعالی نے انسانوں کی آزمائش کے لئے نازل فرمایا تھا اور لوگ ان کے پاس جادو سیکھنے کے لئے جاتے تھے لیکن اس سے پہلے کہ جب یہ ان کے پاس جاتے اور اپنی خواہش کا اظہار کرتے تو وہ ان سے کہتے کہ دیکھو جو کچھ ہم تمہیں سکھائیں گے یہ کفر ہے اور ہم اللہ تعالی کی طرف سے تمہاری طرف آزمائش کے لیے بھیجے گئے ہیں اس لیے اس کو نہ سکوں لیکن جب کوئی شخص اصرار کرتا تو ہم کو سیکھا دیتے اس ضمن میں یہ بات بھی آپ کو بتانا ضروری سمجھتے ھیں کہ ایک مشہور واقعہ سنایا جاتا ہے کہ دو فرشتوں کو اللہ تعالیٰ نے الٹا لٹک آیا ہے یہ بالکل منفرد واقعہ ہے کیونکہ فرشتوں کے اندر اللہ تعالی نے گناہ کرنے کی سکت رکھتی ہیں نہیں تو پھر ان سے گناہ کا سرزد ہونا ممکن ہی نہیں اس لئے یہ بات بالکل غلط ہے ہمارے معاشرے کے اندر جس قدر حسد ہے ایک دوسرے سے نفرت پائی جاتی ہے اس میں ایک دوسرے کے خلاف جادو کا استعمال عمومی بات ہے لوگ اس کے علاج کے لیے ایسے لوگوں کے پاس جاتے ہیں

کہ جو خود جادو کرتے ہیں اور شرک کا ارتکاب کرتے ہیں کفر کا ارتکاب کرتے ہیں اور بجائے معاملات حل ہونے کے مزید خراب ہو جاتے ہیں اس لئے کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ان اعمال پر زور دینا چاہیے کہ جو قرآن مجید میں ذکر کردہ ہے جو حدیث مبارکہ میں وارد ہوئی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک آپ پر جادو کیا گیا اس کے اثرات بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر نظر آئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چیزیں بھولنے لگی تھی تو اللہ تعالی نے حضرت جبریل علیہ السلام کو قرآن کی آخری دو آیات دے کر نازل فرمایا اور اس کے ذریعے علاج جادو کا بیان فرمایا اس لیے اگر کسی کو جادو کا اندیشہ ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ اس پر جادو ہو چکا ہے تو وہ آخری دو سورتیں سورہ فلق اور سورہ ناس کا کثرت کے ساتھ ذکر کریں اور اس کے ساتھ آیت الکرسی ضرور پڑھیں اور بازار میں عمومی طور پر ایک منزل کے نام سے کتاب سے ملتا ہے وہ انتہائی مجّرب ہے اس کو ضرور پڑھیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں