نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ میں جو واقعہ پیش آیا اور اس کے بعد جیسے مسلمانوں کے ساتھ عیسائیوں نے اور ان کے وہاں پر موجود وزیراعظم نے اظہار یکجہتی کیا اور ان کے غم میں برابر کے شریک رہے اور جیسے انہوں نے مسلمانوں کمیونٹی کا حوصلہ بڑھایا اس کی پوری دنیا کے اندر چرچا رہا گزشتہ دنوں مسلمان کمیونٹی اور وہاں کی مقامی آبادی کی طرف سے ایک ریلی نکالی گئی اور اس میں مسجد عمر کے چیئرمین احمد نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بات سے بالکل نہیں گھبراتا
جو میں کہنے والا ہوں کیونکہ مجھے علم ہے کہ جو لوگ اور جو مخصوص ذہنیت رکھنے والا گروہ اس حملے کے پیچھے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ اسرائیل کا ادارہ موساد ہے جس کے بعد پوری دنیا میں اس پر بھی شروع ہوچکی ہے کہ کیا واقعات اس کے پیچھے ہے یا پھر کوئی اور ہے اور اگر موساد ہے تو پھر اس کو اس حملے سے کیا فائدہ ہوا اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں