گزشتہ دن نیوزی لینڈ میں واقعہ مسجدالنور پر حملہ کیا گیا جس میں درجنوں مسلمان شہید ہوئے مرنے والوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے ان میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے جبکہ زیادہ تعداد افریقہ کے ممالک کے افراد کی بتائی جا رہی ہے اس دوران اپنی جان پر کھیلتے ہوئے اس کو روکنے کی کوشش کی لیکن روک نہ سکے اور جام شہادت نوش کیا اس دوران ایک خاتون نے اپنے شوہر کی جان بچانے کے لیے ایک ایسی قربانی دیں جو تاریخ میں یاد رکھی جائے گی
اس خاتون کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے ان کی عمر 42 سال تھی اور یہ کافی عرصہ پہلے اپنے شوہر کے ساتھ بنگلہ دیش سے نیوزیلینڈ آئی تھی جمعہ کی نماز کے دوران کے ساتھ جو کہ ویل چیئر پر تھے اور معذور ہے نماز پڑھنے آئی تھی اس کے ساتھ ان کی چھوٹی بچی بھی تھی جب حملہ آور نے اس کے شوہر کو مارنے کی کوشش کی تو اس خاتون نے اپنی جان کو اپنے شوہر پر نچھاور کیا اور آگے بڑھ کر ڈھال بن کر اپنے شوہر کی جان بچائی