موبائل فون پر بات کرتے کرتے ماں بچے کو ایئر پورٹ پر بھول کر خود طیارے میں سوار ہو گئی


موبائل-فون جہاں ہمارے لیے بہت ساری سہولیات لے کر آیا ہے وہی اس کی وجہ سے انسان اس میں اتنا مگن ہو جاتا ہے کہ وقت کے ضائع ہونے کا خدشہ اور احساس تک ختم ہو جاتا ہے اور گھنٹوں انسان اس کے ساتھ مگن رہتا ہے اور آس پاس کے حالات کی خبر تک نہیں ہوتی ایسا ہی جدہ ائر پورٹ پر ایک واقعہ پیش آیا کہ جب ایک خاتون موبائل میں مصروف رہنے کی وجہ سے اپنے بچے کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر خود طیارے میں سوار ہوئی یہ واقعہ گزشتہ دنوں جدہ ائیرپورٹ پر پیش آیا ایک خاتون کے پاس ایک بچہ تھا خاتون موبائل میں مصروف رہیں اور اس سے اپنا بچہ بھول گیا جب وہ جہاز میں بیٹھے اور جہاز کے اڑنے سے پہلے موبائل فون of کیا تو اس کو معلوم ہوا کہ وہ اپنا بچہ ایئرپورٹ کے بورڈنگ ہال میں چھوڑ کر آئی ہے جس کے بعد اس نے فورا طیارے کے عملے سے بات کی اور پائلٹ سے بھی درخواست کی کہ اس کو تار دیا جائے کیونکہ وہ اپنا بچہ بھول آئی ہے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور صورت حال بتا دیں

جس کے بعد کنٹرول ٹاور کے افسر تک بات پہنچ جائے گی اور پوچھا گیا کہ اب کیا پروٹوکول سے طیارے کو واپس لینڈ کرنے دیا جائے یا نہیں آفیسر نے پائلٹ سے بات کی اور تمام معاملے کو جانے کے بعد اس کو دوبارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے لیے اجازت دے دی اس کی ویڈیو بھی بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہو چکی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پائلٹ درخواست کر رہا ہوتا ہے کہ ایمرجنسی سچو ایشن کے مطابق اس سے لینڈنگ کرنے دی جائے کیونکہ خاتون کا اصرار ہے کہ وہ طیارے میں سفر نہیں کرے گی جب تک اس کا بچہ اس کے حوالے نہیں کیا جائے گا اس کے بعد سیکورٹی اداروں نے بچے کو باحفاظت ماں کے حوالے کیا