انشاء اللہ پر خواہش پوری ہو گی


علمائے کرام کے مطابق اللہ تعالی کے اسماء میں سے بہت سارے ایسے نام ہیں کہ جن کے ذکر سے جن کی مخصوص طریقے سے و رد کرنے سے اللہ تعالی اپنے خاص خزانوں میں سے انسانوں پر ایسی بارش فرماتے ہیں کہ جس کے بعد انسان کی قسمت سنور جاتی ہے زندگی بدل جاتی ہے اور مسائل حل ہو جاتے ہیں ہر اسم کا اپنا ایک خاص عمل ہوتا ہے اور اپنا ایک خاص اثر رکھتا ہے آپ کی زندگی مشکلات حل مسائل ہے غم ہے پریشانیاں ہیں نوکری نہیں ملتی کاروبار میں برکت نہیں گھر میں ناچاقی ہے میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی بچے تابعدار نہیں بات سننے کو تیار نہیں سارے مسائل چاہئے دنیا کے مسائل ہو یا پھر روحانی مسائل ہو اس کا ھل موجود ہے علماٗ کرام نے اس کے لئے ترکیب نکالی ہے کہ ان مسائل کا حل دو طریقے سے کیا جائے جو دنیاوی طریقہ ہے اور ہمارے دین اسلام کے مخالف نہیں اس کو اختیار کیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی سے مدد مانگی جائے اللہ سے دعا کی جائے اور اس کے ساتھ علما فرماتے ہیں ہ اگر ان اسما کا ذکر کیا جائے تو اس کی وجہ سے وسائل بہت جلدی حل ہو سکتے ہیں


ان اذکار میں ایک مشہور ذکر سلام قولا من رب الرحیم ہے


علماء کرام فرماتے ہیں کہ اگر کسی پر جادو ہوا ہو اور وہ جادو کا توڑ کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے اس آ یت کو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور جس پر شک ہو کہ اس شخص پر جادو ہو چکا ہے اس کو اس پانی سے غسل دیا جائے یا پھر وہ پانی اس شخص کو پلایا جائے اللہ کے حکم سے وہ جادو ختم ہو جائے گا ایسے ہی اگر کسی شخص کی طرف سے جادو کر کے کوئی رکاوٹ ڈال دی گئی ہو یا پھر کاروبار میں رکاوٹ آ چکی ہے اور کاروبار چل نہیں رہا تو علمائے کرام نے یہی حل تجویز کیا ہے فرماتے ہیں کہ پانی پر 313 مرتبہ اس کو پڑھا جائے اول آخر درود شریف پڑھا جائے اور اس اگر درود شریف سات مرتبہ ہو تو زیادہ بہتر ہے اس کے بعد اس پانی کا ایسے ہی استعمال کیا جائے جیسے جادو والے شخص پر استعمال کیا جاتا ہے اس سے انشاءاللہ کاروبار میں جو رکاوٹ پیدا ہوچکی ہے وہ بالکل ختم ہو جائے گی کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرما دے گا علما فرماتے ہیں کہ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر کسی شخص کا نماز کے اندر دل نہیں لگتا ہے نیکیوں کی طرف رغبت نہیں ہوتی گناہوں میں ہر وقت مشغو ل رہتا ہو یا نماز تو پڑتا ہے لیکن خشوع و خضوع نہیں تو ایسے شخص کو چاہیے کہ فجر کی نماز کے بعد اس کا ذکر کرے اس کی وجہ سے نہ صرف نماز میں دل لگے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ نیکی کی طرف رجحان رہے گا وہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے انسان کو گناہوں سے محفوظ رکھے گا