پلوامہ حملے کے بعد جہاں پر اس حملے کے بارے میں بہت سارے شکوک و شبہات نے جنم لیا مختلف لوگوں نے اس پر سوالات اٹھائے اور اس حملے کی حقیقت پر بات کی اس کے ساتھ ساتھ بھارت کے اندر موجود سیاستدانوں نے بھی اس پر بات کی خاص کر راج ٹھاکرے نے اپنے ایک جلسے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ مودی اور اجیت دوول کا کارنامہ ہے انہوں نے صرف اور صرف الیکشن میں جیتنے کے لیے اور پاکستان پر غیر ضروری دباؤ بڑھانے کے لئے ایسی حرکت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ دل دراصل ایک سیاسی حملہ تھا جس کا مقصد صرف سیاسی مفاد حاصل کرنے تھے کیونکہ الیکشن سر پر ہیں اور جب بھی الیکشن قریب آتے ہی تو مودی حکومت کوئی نہ کوئی ایسی کارروائی ضرور کرتی ہے
کہ جس کی وجہ سے اس کو ملک کے اندر بھاری ووٹ حاصل ہو یاد رہے اس سے پہلے بھی جب حملہ ہوا تو انڈیا کے میڈیا نے انتہائی زیادہ شور مچایا اور کہا کہ پاکستان نے یہ سب کچھ کیا ہے انڈیا نے سفارتکاری ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی لیکن اقوام متحدہ سمیت دوسرے اداروں نے بھی پاکستان کے بارے میں کچھ نہیں کہا اور کہا کہ یہ ایک سیاسی واقعات اور صرف سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے سب کچھ کیا جا رہا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں