وہ لمحہ جب پاکستان نے ایران کو تباہ ہونے سے بچایا


افسوسناک صورتحال پیدا ہوئی کہ جب پلوامہ حملے کے فورا بعد ایران میں بھی ایک فوجی کانوائے پر حملہ ہوا جس میں تقریبا 50 کی تعداد میں فوجی مارے گئے لیکن ایران نے بجائے اس کے کہ تحقیقات کرتا اور الزام پاکستان پر لگا دیا اور پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکی دے ڈالی ایک طرف انڈیا دھمکیاں دے رہا تھا تو دوسری طرف ہمارا پڑوسی جو خود کو ہمارا بھائی کہتا ہے وہ بھی دھمکی دے رہا تھا اس صورتحال کے اندر پاکستان میں بے چینی پیدا ہوئی اور پاکستان کی معیشت پر انتہائی سخت سر پڑا اور سٹاک مارکیٹ میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی یاد رہے ایران وہ ملک ہے کہ جو ہمیشہ پاکستان کی مدد سے آگے بڑھتا رہا ہے 2010 میں پاکستان ہی کی مدد سے ایران میں اٹھنے والی تحریک کو ختم کیا گیا دراصل ایران میں حزب اللہ کے مقابلے میں ایک دوسری تنظیم جنداللہ کھڑی ہوئی جس کی مکمل حمایت سے یہ وغیرہ کی طرف سے ہو رہی تھی یہ لوگ ایران میں حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے

ایران پاکستان پر براہ راست الزام لگایا اور کہا کہ پاکستان اس سے تاریخ کے پیچھے موجود ہے اور ان کو سپورٹ کر رہا ہے جس کے بعد پاکستان نے نہ صرف ان کو انٹیلی جنس معلومات دیں بلکہ اس تنظیم کا سربراہ بھی پکڑا دیا جس کے بعد یہ تحریک ایران میں ختم ہوئی اور ایران میں جو انقلاب کی راہ ہموار ہو رہی تھی وہ انقلاب روک دیا موجودہ صورتحال میں اگر دیکھا جائے تو ایران نے ہمیشہ پاکستان کی مخالفت کی ہے کسی بھی موقع پر ایران پاکستان کے ساتھ کھڑا نہیں رہا اب یہ وقت آ چکا ہے کہ پاکستان ایران کو صاف صاف جواب دے دیا کہ اگر آپ نے ہمارا ساتھ دینا ہے یا پھر انڈیا کا ساتھ دینا ہے تاکہ مستقبل کیلئے مضبوط منصوبہ بندی کی جا سکے تاکہ ایسے چھپے دشمنوں کو کنٹرول کرنے میں آسانی ہو اور ان کے خلاف کاروائی کرنے میں بھی آسانی ہو گی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں