نرندر مودی نے آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے انتہائی چالاکی سے کشمیر میں اپنی فوج پر حملہ کر بیٹھا لیکن اب یہ ان کے لیے گلے کی ہڈی بنتا جارہا ہے کیونکہ اب سولات آنا شروع ہو گئے ہیں خاص کر انہی کے افراد کی طرف سے اور انہی کے پارلیمنٹ کے افراد کی طرف سے یہ سوال ہونا شروع ہوگئے ہیں کہ بالآخر کیسی یہ دھماکا ہوگیا وہ سب سے پہلا سوال ممتا بنرجی کی طرف سے اٹھایا گیا انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب بھی انتخابات قریب آتے ہیں تو یہ حملے شروع ہو جاتے ہیں اس کے ساتھ ان کا دوسرا سوال یہ تھا کہ ملٹری انٹیلیجنس کی طرف سے یہ بتایا گیا تھا
کہ کسی طرح کی بھی کروائی کی جاسکتی ہے اور اس کے کشمیر میں یہ کروائے ممکن ہے تو پھر ایک ساتھ اتنی زیادہ کی تعداد میں آرمی کے افراد کو گاڑی میں لے کر جانا اور پھر ایک کانوائے کی صورت میں جانا کہاں کی عقلمندی ہے انہوں نے یہ بھی سوال پوچھا کہ جہاں پر حملہ ہوا ہے اس سے پہلے سات یا آٹھ کی تعداد میں بڑے چیک پوسٹ آتے ہیں پھر ان چیک پوسٹ پر یہ گاڑی کیسے گزری جس میں یہ بارودی مواد بھرا ہوا تھا اور پھر جس سے تعداد کا بتایا جا رہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں بارودی مواد تھا تو وہ ایک چھوٹی سی گاڑی میں کیسے آیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں