بھارت میں ’پاکستانی بہو‘ کو سزا سنا دی گئی


بھارتی فورسز پر پلوامہ میں حملے کے بعد بھارتی سیاستدان اور بھارتی میڈیا مکمل طور پر پاگل ہو چکا ہے اور وہ پاکستان کے خلاف ہر ممکن اقدامات کرنے کی تیاری میں ہے سب سے پہلے انہوں نے پاکستان پر ٹماٹر کی پابندی لگا دی اور اس کے بعد پاکستان میں موجود پاکستان کے گلوکار اور اداکاروں کو لات مار کر ملک سے باہر نکال دیا گیا اور پاکستان میں انڈیا کی طرف سے پیش ہونے والی فلموں پر بھی پابندی کا مطالبہ کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ثانیہ مرزا جو پاکستان کی بہو ہے اس کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا کیونکہ ثانیہ مرزا کی طرف سے حال ہی میں ایک ٹویٹ کیا گیا تھا

جس میں انہوں نے سیاستدانوں کو خوب رگڑا دیا تھا اور کہا تھا کہ فوجیوں کی لاشوں پر سیاست نہ کی جائے جس کے بعد ثانیہ مرزا کو ریاست تنلنگا کی برانڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا گیا ٹی راجا سنگھ کی جانب سے حالیہ کمنٹس نے اس’جنگ‘ کو نئی سمت دیں گے کیوں ٹی راجا سنگھ اپنے متنازع اور جارحانہ خیالات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں تنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ سے مطالبہ کیا ہے کہ ساتھ ہر قسم کے تعلقات کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے،اپنے ویڈیو پیغام میں انکا کہنا تھا کہ کی حمایت سے دہشتگردوں نے جس طرح میں ہمارے جوانوں کو مارا ہے وہ ناقابل معافی ہے