دہلی کے چیف منسٹر مودی کیخلاف میدان میں آ گئے


عام پارٹی آدمی کے سربراہ اروند کجریوال نے گزشتہ دنوں ایک جلسے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اوپر میٹرک پاس اور میٹرک فیل وزرا اور وزرائے اعظم لگا دیے جاتے ہیں جن کو بات کرنے کا طریقہ نہیں آتا یہ لوگ تشدد کے ذریعے اپنے آپ کو مشہور کرتے ہیں اور اس کے بعد ووٹ لے کر ایوان میں آ جاتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عمران خان جیسے تعلیم یافتہ لوگوں کی ضرورت ہے

ہمیں ایسے لوگوں کو اوپر لے کر آنا چاہیے کہ جو عمران خان جیسے ہو جو سمجھ بوجھ رکھتے ہوں اور پڑھے لکھے ہوں اور ان کو بات کرنے کا طریقہ بتایے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے اظہار بھی ضرور کریں ویڈیو ملاحظہ کریں